’’ ملزمان کو سرے عام پھانسی کی سزا دینے کے معاملہ ،سیاسی جماعتیں تقسیم پیپلزپارٹی کی آبروریزی کے ملزمان کو سرعام پھانسی دینے کی سزا کی مخالفت

16  ستمبر‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینیٹر رحمن ملک نے آبروریزی کے مجرموں کو سر عام پھانسی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ جنسی درندوں کو سر عام پھانسی کی سزا دی جائے، جنسی زیادتی کے واقعات کیلئے خصوصی قوانین لائے جائیں۔سینیٹر مشتاق احمد نے کہاکہ لاہور موٹروے واقعہ انتہائی افسوس ناک ہے،اب جنسی تشدد کے واقعات تسلسل کے ساتھ جاری ہے،اس واقعے کی جتنی مذمت کی جائے کم۔ہے،سی سی پی او

لاہور کا بیان قابل مذمت ہے،لگتا ہے کہ اس ملک میں جنگل کا قانون ہے،اس ملک میں خواتین و بچے غیر محفوظ ہیں،پنجاب میں دوسالوں کے اندر چھ آئی جیز تبدیل ہوئے،یہ حکومت آئی جیز خور حکومت ہے،اتنی تبدیلی کے باوجود امن و امان کی صورتحال میں کوئی بہتری نہیں آئی،سوشل میڈیا کو لگام دینے کی ضرورت ہے۔ انہوںنے کہاکہ جب تک قانون کی حکمرانی نہیں ہوگی یہ واقعات ختم نہیں ہوگے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…