سابق خاتون اول کلثوم نواز کی آج دوسری برسی

10  ستمبر‬‮  2020

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کی دوسری برسی آج منائی جائے گی ۔ اس دن کی مناسبت سے جاتی امراء رائے ونڈ میں برسی کی تقریب کا اہتمام کیا جائے گا ۔

جس میں مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کی جائے گی ۔ بتایا گیا ہے کہ نواز شریف اور ان کے صاحبزادے لندن میں محدود پیمانے پر برسی کی تقریب کا اہتمام کریںگے ۔ علاوہ ازیں مسلم لیگ (ن) کی جانب سے بھی ملک کے مختلف مقامات پر ٍکلثوم نواز کی برسی کے سلسلہ میں قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کی تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا۔ رکن قومی اسمبلی و لاہور خواتین ونگ کی صدر شائستہ پرویز ملک کی سربراہی میں پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹائون میں برسی کی تقریب منعقد کی جائے گی جس میں پاکستان مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنما شرکت کریں گے اس موقع پر مرحومہ کی روح کا ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی اور اجتماعی دعا بھی کی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…