کورونا وائر س کی وجہ سے عیدالاضحی پر قربانی ترک کی جا سکتی ہے یا نہیں ؟علما کرام نے اہم شرعی مسئلے کا حل بتا دیا

17  جولائی  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کی وجہ سے عید الاضحی پر قربانی کا ارادہ ترک کر دیا جائے تو کیا ایسا فرد گناہ گار ہوگا؟ اسکے جواب میں علماء کرام نے بتایا ہے کہ کورونا کی وجہ سے احتیاطی تدابیرضرور اختیار کی جائیں، لیکن اس میں اس درجہ مبالغہ کرنا کہ شرعی احکام کو ترک کردیا جائے، شعائر اسلام کی صورت مسخ کردی جائے، جائز نہیں۔

اگر آپ کے لیے اپنے گھر میں قربانی کا اہتمام ممکن نہیں ہے تو کسی جگہ اجتماعی قربانی میں حصہ لے لیں ،لیکن صاحب نصاب ہونے کے باوجود قربانی نہ کرنے سے شدید گناہ گا ر ہوں گے۔ رسول اللہ ﷺنے ایسے شخص پر جو وسعت کے باوجود قربانی نہ کرے، شدید ناراضی کا اظہار فرمایا ہے اور اسے عید گاہ کے قریب آنے سے بھی روک دیا۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…