“وزیراعظم عمران خان کی سمارٹ لاک ڈاؤن کی پالیسی نے پاکستان کی معیشت کو بڑے خطرے بچا لیا ، پاکستانی معیشت کا دوسرے ممالک کیساتھ مواز نہ تمام حقائق سامنے آگئے ، اینکر عمران خان کے تہلکہ خیز انکشافات

28  جون‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اینکر پرسن عمران خان نےوزیراعظم پاکستان عمران خان کی سمارٹ لاک ڈاؤن کی پالیسی کی تعریف کر دی ، تفصیلات کے مطابق اپنے تجزیے میں پاکستان کا کرونا وبا کے دوران دیگر ممالک کے ساتھ موازنہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے سمارٹ لاک ڈاؤن کی

پالیسی اپنا کر پاکستان کی معیشت کو ڈوبنے سےبچایا ۔معروف صحافی عمران کا کہنا تھا کہ پاکستان کی موجود معاشی صورتحال کا وبا کے دوران عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف اور ورلڈ اکنامک فورم کے اکٹھےہونے والے اعددوشمار کے مطابق اگر ہم دیگر ممالک سے موازنہ کریں تو پتہ چلتا ہے کہ پاکستان کی جی ڈی پی گروتھ کو وزیراعظم عمران خان نے سمارٹ لاک ڈاؤن کی پالیسی اپناتے ہوئے کس قدر بڑے نقصان سے بچایا ہے۔تجزیہ کار عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ عالمی مالیاتی اداروں کی جانب سے 2020 کی اسیسمنٹ سے اکٹھے کیے گئے ڈیٹا کی روشنی میں پاکستان کی جی ڈی پی گروتھ کا دیگر ممالک کی جی ڈی پی گروتھ کے ساتھ موازنہ کرتے ہوئے بتانا تھا کہ امریکہ کی جی ڈی پی گروتھ اس وقت 8- فیصد ، برطانیہ کی 10.2- فیصد ، تھائی لینڈ کی 7.7- فیصد ، سعودی عرب 6.8- فیصد ، اسپین 12.8- فیصد ، سنگاپور 3.5- فیصد ، سوئزر لینڈ 6- فیصد ، قطر 4.3- فیصد ، نیوزی لینڈ 7.2- فیصد ، جاپان 5.8- فیصد ، بھارت کی 4.5- فیصد ، ایران 6- فیصد ، اٹلی 12.8- فیصد ، اسرائیل کی 6.3- فیصد ، آسٹریلیا 4.5- فیصد اور چائنا اب وہ واحد ملک ہے جس کی 2020 میں جی ڈی پی گروتھ پلس ایک فیصدہو گا ۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…