علامات سامنے نہ آنے پر بھی درجنوں پاکستانیوں کا کرونا سے انتقال، محکمہ صحت نے تفصیلات جاری کردیں

9  مئی‬‮  2020

کراچی (این این آئی)سندھ میں گزشتہ 40 روز کے دوران کورونا وائرس سے متاثرہ 60 ایسے افراد گھروں میں انتقال کر گئے جن میں کورونا کی بظاہر کوئی علامات نہیں تھیں۔ محکمہ صحت کے حکام کے مطابق ان افراد میں سے 52 کا تعلق کراچی کے 6 اضلاع سے ہے ، باقی 8 افراد کا تعلق شہید بے نظیر آباد، حیدرآباد اور صوبے کے دیگر علاقوں سے ہے۔

ذرائع کے مطابق کراچی کے ضلع کورنگی میں 15، ملیر 10، وسطی 9، جنوبی 8 جب کہ شرقی اور غربی میں 5،5 افراد جاں بحق ہوئے۔جاں بحق ہونے والے افراد میں کم سے کم 46 مرد اور 9 خواتین شامل تھیں جبکہ ایک کی عمر صرف 45 برس تھی۔واضح رہے کہ سندھ میں کورونا کے کیسز کی تعداد 9600 سے زائد ہے اور اب تک 170 سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…