بیرون ملک سے واپس آنیوالے پاکستانیوں کی بڑی تعداد کرونا وائرس کا شکار نکلی ،جانتے ہیں تصدیق شدہ مریضوں کا تعلق کن کن ممالک سے ہے؟

9  مئی‬‮  2020

لاہور (آن لائن) حال ہی میں دنیا کے مختلف ممالک میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کو واپس وطن لانے کے لئے جو خصوصی پروازیں چلائیں گئی تھیں ان کے ذریعے پاکستان پہنچنے والے تقریباً ساڑھے 3 ہزار پاکستانیوں کے کرونا ٹیسٹ کے بعد 241 پاکستانیوں میں کرونا وائرس کی تصدیق پائی گئی ہے۔ جنہیں طبی امداد کے لئے مختلف ہسپتالوں میں

داخل کروایا جاچکا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ کرونا وائرس کے شکار ہونے والے ان پاکستانیوں میں حال ہی میں واہگہ کے راستے بھارت سے پاکستان آنے والے 234 پاکستانیوں میں سے 2 پاکستانی بھی شامل ہیں جب کہ اس کہ علاوہ کرونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کا تعلق قطر، سعودی عرب، اٹلی اور انگلینڈ سمیت دیگر ممالک سے ہے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…