مصیبت کی اس گھڑی میں پاکستانی ارب پتی سیاستدان اور بزنس مین کہاں غائب ہیں؟ ” پاکستانی غریب عوام جہاں مخیر حضرات مدد کر رہے ہیں وہیں کرپٹ اشرافیہ اور کرپٹ بیوروکریٹ منظر عام سے یا تو غائب ہیں یا ۔۔۔ ” رؤف کلاسرا کی کڑی تنقید

31  مارچ‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کوجن کرپٹ اشرافیہ اور کرپٹ بیورو کریٹس کی اس مشکل گھڑی میں ضرورت ہے وہ ملک سے فرار ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ کار رئوف کلاسرا کرونا وائرس کے حوالے سےموجودہ سنگین صورتحال پر ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان اس وقت مشکل وقت سے گزر رہا ہے جہاں مخیر حضرات کی جانب سے امداد ہو رہی ہے ایسےمیں ملک کی

کرپٹ اشرافیہ اور کرپٹ بیورو کریٹس ملک سے بھاگے ہوئے ہیں یا پھر منظر عام سے مکمل غائب ہیں ۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ دوسروں پر تنقید سے پہلے اپنے گریبان میں ضرور جھانک لینا چاہیےاس لیے میں دوسروں پر تنقید سے پہلے بتا دوں کے میں نے کود کرونا وائرس لاک ڈائون کے باوجود خود جا کر غریب اور مستحق افراد کی مدد کیلئے ڈونیشن کی ہے جبکہ اپنے گھر کے ملازمین کو پوری تنخواہ اور راشن کیساتھ چھٹی پر بھیجا ہے ۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…