ملک “مکمل لاک ڈاؤن ہوا تو کونسی تباہی آئے گی ، لوگ کرونا کا شکار نہ بھی ہوئے تو کونسی بیماری انہیں لگ جائے گی ؟وزیراعظم کو کس چیز کا خدشہ ہے؟سینئر صحافی ہارون الرشید نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

29  مارچ‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کا ملک کو مکمل لاک ڈائون نہ کرنے کا فیصلہ بالکل ٹھیک ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پاکستان میں مکمل لاک ڈائون ہوا تو یہ تباہ کن ثابت ہوگا ، اگر لاک ڈائون ایسے چلا تو ملک میں غربت اور بیروزگاری میں ہوشربا اضافہ ہو گا ، لوگ نفسیاتی مریض بن جائیں اور خودکشیاں کریں گے ۔ ذاتی مسائل بڑھنے سے وہ کسی کام کے قابل نہ رہیں گے ۔

ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے کرونا وائرس سے متعلق ملک کو مکمل ڈائون نہ کرنے کے فیصلہ ٹھیک کیا ہے ہمیں ان کی تائید کرنی چاہیے ، جو جائز ہے اسے دل سے تسلیم بھی کرنا چاہیے ۔ ہارون الرشید نے سندھ حکومت پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ گورنمنٹ نے پہلے بہت اچھا کام کیا لیکن اب وہ یہ کوشش کر رہے ہیں کہ اس سے سیاسی فائدہ کیسے لیا جائے وہ اب یہ ثابت کرنے میں لگے ہیں کہ بلاول جنیئس جبکہ وفاقی حکومت ایک احمقوں کا ٹولہ ہے اب وہ انتہا کی جانب جارہے ہیں کہ سیاسی فائدہ کیسے لیا جائے ۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…