کورونا وائرس سے متعلق حکومتی اقدامات درست اور اسلامی اصولوں کے عین مطابق قرار سوشل میڈیا پر وائرل حافظ یوسف قصوری نےپولیس کی کارروائی کے بعد نیا اعلان کر دیا

22  مارچ‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حافظ یوسف قصوری بیان بدلنے پر راضی ، حکومتی اقدامات کی حمایت کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور پولیس نے حافظ یوسف قصوری کو سوشل میڈیا پر کرونا وائرس سےمتعلق ایک بیان کو بدلنے پر  آمادہ کیا ہے ۔ اپنی تازہ ترین ویڈیو میں انہوں نے کرونا وائرس کے پیش نظر حکومتی اقدامات کو سمت کو درست قرار دیا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت اقدامات عین اسلامی اصولوں کے

مطابق ہیں ان پر عمل کرنا ہر فرد کی ذمہ داری ہے ۔ تازہ ترین اطلاعت کے مطابق حافظ یوسف قصوری کیخلاف کاروائی کرتے لاہور پولیس نے انہیں بیان بدلنے پر راضی کیا جس کے بعد انہوں نےنیاویڈیو پیغام جاری کیا ۔ بیان لاہور پولیس کے ڈی آئی جی آپریشنز ، ایس پی بلا ل ظفر اور وزیراعلیٰ پنجاب کے سوشل میڈیا کے فوک پرسن اظہر مادوانی کے ٹویٹر اکائونٹس پر دیکھا جا سکتا ہے ۔ حافظ قصوری نے نئے ویڈیو پیغام میں حکومت اقدمات کو اسلامی اصولوں کے عین مطابق قرار دیا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…