جرمنی، فرانس، امریکا، جاپان، برطانیہ اور چین نے ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے پاکستان کی باقاعدہ حمایت کر دی

24  جنوری‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف پاکستان کے سینئر رہنما بابر اعوان نےکہا ہے کہ عوام کو خوشخبریاں ملنے والی ہیں جن میں پہلی خوشخبری یہ ہے کہ پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے عنقریب نکلنے والا ہے ، فرانس ، امریکا ، جرمنی ، امریکا ، چاپان ، برطانیہ اور چین نے پاکستان کو گرے لسٹ سےنکالنے کی حمایت کر دی ہے ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں بابر اعوان کاکہنا تھا کہ عوام کو بتانا چاہتا ہوں کہ کرپشن کیا ہے؟ کرپشن

معاشی جرم ہے، جسے وائٹ کالر کرائم کہا جاتا ہے ۔ بابر اعوان کامزید کہنا تھا جب انٹرنیشنل ٹرانسپرنسی نے رپورٹ بنائی توکیا وہ پاکستان آئے؟ بابر اعوان نے کہا کہ عمران خان کے مخالفین خوشی کے شادیانے بجانے کی بجائے اس رپورٹ کو دوسرے رخ سے بھی دیکھیں۔آج پہلی 2015کے بعد پہلی دفعہ برطانیہ نے اپنے شہریوں کو پاکستان کا سفر کرنے کی اجازت دی ہے اور پاکستان کو محفوظ قرار دیا ہے ۔ یہ پاکستانیوں کیلئے خوشخبریوں کا آغاز ہے ۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…