بینظیرانکم سپورٹ سے خارج مستحقین میں سب سے زیادہ تعلق کس صوبے سے نکلا؟اعداد و شمار سامنے آگئے

28  دسمبر‬‮  2019

اسلام آباد(سی پی پی)بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے خارج شدہ مستحقین میں خیبرپختونخوا 2 لاکھ 77ہزار266 مستحقین کے ساتھ سرفہرست ہے۔اسلام آباد کے سب سے کم 2ہزار94 مستحقین بھی اس پروگرام میں خارج ہونے والوں میں شامل ہیں، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے خارج کیے گئے مستحقین کا صوبہ وائزڈیٹا سامنے آگیا، دستاویزکے مطابق بی آئی ایس پی نے پروگرام کے ذریعے مالی امدادلینے والے مستحقین میں سے 8 لاکھ20 ہزار165 مستحقین کو

پروگرام سے خارج کردیا ہے، پروگرام سے خارج مستحقین میں سب سے زیادہ خیبرپختونخوا کے2 لاکھ77 ہزار 266 مستحقین شامل ہیں۔پنجاب کے2 لاکھ 43 ہزار380 مستحقین، سندھ کے ایک لاکھ83 ہزار42 مستحقین، بلوچستان کے45 ہزار280 مستحقین، فاٹاکے43 ہزار 445 مستحقین، آزاد کشمیرکے17 ہزار361 مستحقین، گلگت بلتستان کے8 ہزار 297 مستحقین جبکہ اسلام آبادکے2 ہزار94 مستحقین بھی اس پروگرام سے خارج ہونیوالوں میں شامل ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…