کرتار راہداری پر تحقیقات کیوں نہیں کر رہے ، وہ ایسا ہے اس کے پیچھے  ’’چھڑی‘‘ ہے وہاں جاتے ہوئے ان کے پائوں جلتے ہیں ، احسن اقبال نے  احتساب عدالت  میں  کرتاپورراہداری کے حوالے سے کئی سوالات  اٹھا دئیے

24  دسمبر‬‮  2019

اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کے سامنے کرتاپورراہداری کے حوالے سے کئی سوالات  اٹھا دئیے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز احسن اقبال جب احتساب عدالت کے سامنے پیش ہوئے تو انہوں نے احتساب جج محمد بشیر سے

مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ  مائی لارڈنیب سے پوچھیں کہ کرتارپورراہداری پر تحقیقات کیوں نہیں کر رہاہے؟ وہ ایسا ہے کہ اس کے پیچھے ’’  چھڑی‘‘ ہے اور وہاں جاتے ہوئے ان کے  پائوں جلتے ہیں، کرتاپورراہداری منصوبے  کی منظوری دیتے ہوئے  پیپرا رول  کے پی سی ون پر عملدرآمد کیا گیا۔ کیا سی ڈی ڈبلیو پی سے منظوری لی گئی؟ نیب صرف اور صرف ان منصوبوں کی تحقیقات کرتا ہے جو عوامی ہوتے ہیں اور جنہیں عوام کے ووٹوں سے منتخب کر دہ نمائندہ مکمل کرواتا ہے، طاقتور کے پیچھے جاتے ہوئے نیب کے پائوں جلتے ہیں، کمرہ عدالت میں انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے اگر   پرویز مشرف کے خلاف تقریر کرنے کی  پاداش میں  گرفتار کیا گیا تو یہ میرے لئے اعزاز کی بات ہے اور یہ غلطی میں بار بار دوہرتا رہوں گا۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…