پٹواری کے عہدے کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ، جانتے ہیں نیانام کیا ہوگا؟

3  ‬‮نومبر‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پٹواری کے عہدے کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ ،پٹواری کوویلج آفیسرکے عہدے کا نام دیا جائے گااوربھرتی پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے ہوگی۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی زیر صدارت اجلاس ہوا،اجلاس میں محکمہ مال کی کارکردگی اورپنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی سے متعلقہ امور کا جائزہ لیا گیا،اجلاس میں پنجاب میں پٹواری کے عہدے

کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا، پٹواری کوویلج آفیسرکے عہدے کا نام دیا جائے گا،اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پٹواری کی بھرتی پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے ہوگی، پٹواری کی بھرتی کے بعد 6ماہ کی تربیت لازم ہوگی۔حاضرسروس پٹواریوں کو11واں اورگردآورکو 14واں سکیل دینے کی تجویزپرغور کیا گیااجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب نے ویلج آفیسر کو لیپ ٹاپ دینے کی بھی منظوری دے دی گئی۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…