پاکستان سٹاک ایکسچینج نے ملکی تاریخ کی سب سے بڑی پیشکش، پاکستان انرجی سکوک  کو سرمایہ کاری کے لئے پیش کر دیا

24  اکتوبر‬‮  2019

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان سٹاک ایکسچینج نے ملکی تاریخ کی سب سے بڑی پیشکش،  پاکستان انرجی سکوک  کو سرمایہ کاری کے لئے پیش کر دیا ہے۔ایس ای سی پی کے اعلامیہ کے مطابق  پاکستان انرجی سکوک   مکمل طور ر شریعہ کمپلائنٹ  فنانشل انسٹرومنٹ ہے،سکوک 10 سال کی مدت کے لئے  اجارہ کی بنیاد پر جاری کیا گیا ہے۔

اعلامیہ میں کہاگیاکہ  200 ارب روپے کے سکوک میں   مالیاتی  ادارے اور ملکی و غیر ملکی افراد براہ راست سرمایہ کاری کر سکیں گے۔اعلامیہ میں کہاگیاکہ کسی بھی سرکاری کمپنی کی جانب سے پہلی مرتبہ سکوک کو براہ راست سرمایہ کاری کے لئے  مارکیٹ میں پیش کیا گیا ہے۔اعلامیہ میں کہاگیاکہ سکوک کا مقصد  توانائی کے شعبے میں سرمائے کی فراہمی  ہے۔اعلامیہ کے مطابق سکوک کے اجراء  سے ملکی سکوک مارکیت کو بھی فروغ حاصل ہو گا،حکومت پاکستان کی ملکیت، پاور ہولڈنگ لمیٹڈکی جانب سے جاری یہ سکوک پاکستان انر جی سکوک ضوابط 2019 کے تحت جاری کیا گیا۔ اعلامیہ میں کہاگیاکہ ابتدائی طورپر اس اجراء کو پرائیویٹ پلیسمنٹ  کے ذریعے بینکوں کی کنسورشیم کے ذریعے خریدا گیا تھا، سکوک کواسلامک بینکوں کے کنسورشئیم نے پرائیویٹ پلیسمنٹ کے ذریعے سبکرائب کیا۔اعلامیہ میں کہاگیاکہ پاور ہولڈنگ لمیٹڈ مزید سکوک جاری کرنے کا ارادہ بھی رکھتی ہے۔  پاکستان انرجی سکوک  کو سرمایہ کاری کے لئے پیش کر دیا ہے۔ایس ای سی پی کے اعلامیہ کے مطابق  پاکستان انرجی سکوک   مکمل طور ر شریعہ کمپلائنٹ  فنانشل انسٹرومنٹ ہے،سکوک 10 سال کی مدت کے لئے  اجارہ کی بنیاد پر جاری کیا گیا ہے۔اعلامیہ میں کہاگیاکہ  200 ارب روپے کے سکوک میں   مالیاتی  ادارے اور ملکی و غیر ملکی افراد براہ راست سرمایہ کاری کر سکیں گے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…