پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو ابھرتی ہوئی مارکیٹ کا خطاب دینے والے بین الاقوامی ادارے بلوم برگ نے تشویشناک قدم اُٹھالیا

8  اگست‬‮  2019

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو ابھرتی ہوئی (ایمرجنگ)مارکیٹ کا خطاب دینے والے بین الاقوامی ادارے بلوم برگ نے اسکی درجہ بندی کم کردی ہے جس کی وجہ مارکیٹ کی مسلسل گراوٹ کو قرار دیا گیا ہے۔بلوم برگ نے 2017 میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری کے بڑھتے ہوئے رجحان کو دیکھتے ہوئے اسے ایشیا ایمرجنگ مارکیٹ

قرار دیا تھا۔ لیکن گزرتے وقت اورسیاسی حالات میں اتارچڑھاؤ کا برااثر اسٹاک مارکیٹ پرپڑا اوریوں 42 ہزار پر ٹریڈ کرنیوالی اسٹاک ایکسچینج مسلسل گراوٹ کا شکار رہی۔بلوم برگ سروے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رواں سال پاکستان کا د نیا بھر کے حصص بازار میں 20واں نمبر رہا۔ ایک سال کے دوران مارکیٹ میں 18فیصد کی گراوٹ دیکھی گئی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…