پاکستان اسٹیل مل کی تیز رفتار بحالی کا فیصلہ،منصوبہ تیار، فوری طورپر عملدرآمد کی تیاریاں مکمل

4  جون‬‮  2019

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان اسٹیل مل کی بحالی مشیر تجارت کی سربراہی میں اہم اجلاس ہوا۔اجلاس میں اسٹیل مل کو لیز پر حاصل کرنے کی خواہش مند کمپنیوں کے حکام بھی شریک ہوئے۔ روسی چینی کمپینوں کے علاوہ پاکستانی کمپنیوں کے حکام نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مشیر تجارت عبد الرزاق داؤد نے کہا کہ حکومت اسٹیل مل کی تیز رفتار

بحالی چاہتی ہے۔حکومت مل کی بحالی کا پلان جلد مکمل کر لے گی۔اسٹیل مل کی بحالی کا طریقہ کار شفاف اور مسابقتی رکھا جائے گا۔ اسٹیل مل کی نجکاری کیلئے مشیر کی جلد تعیناتی کر دی جائے گی۔ رزاق داؤد نے کہا کہ حکومت اسٹیل مل کو نجی شعبے کے ساتھ مل کر چلانا چایتی ہے۔ اسٹیل مل کی لیز میں دلچسپی رکھنے والی کمپنیاں مل کا معائنہ کر سکتی ہیں۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…