انکم ٹیکس کی چھوٹ 12لاکھ روپے سالانہ سے کم کرکے اب کتنے لاکھ روپے سالانہ کی جارہی ہے؟ حیرت انگیز انکشاف

28  مئی‬‮  2019

اسلام آباد (آن لائن) حکومت نے ایف بی آر کو 5ہزار 5سو ارب روپے حاصل کرنے کا بلند ترین حدف دے دیا اور انکم ٹیکس کی چھوٹ 12لاکھ سالانہ سے 6لاکھ روپے لانے کی تجویز دے دی تفصیلات کے مطابق آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹیکس حدف میں ریکارڈ اضافہ ہونے والا ہے ٹیکس حد ف میں 1ہزار 400ارب روپے کا حدف ہے جو کہ ایف بی آر کو

اگلے 5سال میں 31فیصد سے زیادہ ٹیکس جمع کرنے کا حدف دیا گیا ہے اس کے علاوہ انکم ٹیکس کی مد میں سخت تجاویز دے کر مزید 150ارب روپے وصول کیے جائیں گے اور انکم ٹیکس کی چھوٹ نے 12لاکھ سالانہ سے 6لاکھ روپے لانے کی بھی تجویز دی گئی ہے جس سے انکم ٹیکس چھوٹ ختم ہونے پر 90ارب روپے اضافے ٹیکس وصول ہوگا



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…