پاکستانی سیکورٹی فورسز کی بڑی کارروائی،بڑا آپریشن،34بھارتی پکڑے گئے

7  مئی‬‮  2019

کراچی(نیوزڈیسک) پاکستانی سیکورٹی فورسز کی بڑی کارروائی،بڑا آپریشن،34بھارتی پکڑے گئے، تفصیلات کے مطابق پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کے جہاز کشمیر نے ایسٹرن میری ٹائم ریجن میں پٹرولنگ کے دوران34 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کرکے ان کی 6 کشتیوں کو قبضے میں لے لیا ہے۔

بھارتی ماہی گیروں کی یہ کشتیاں بین الاقوامی سمندری حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستانی سمندری حدود میں مچھلی کے شکار کے لیے داخل ہوئی تھیں۔پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی سمندر میں واحد قانون نافذ کرنے والا ادارہ ہونے کی وجہ سے پاکستانی سمندری حدود میں کسی بھی غیر قانونی عمل کی روک تھام کا مکمل طور پر ذمہ دار ہے۔ پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی اپنی ذمہ دارانہ سمندری حدود میں کسی بھی قسم کی غیر قانونی عمل، منشیات و انسانی اسمگلنگ  اور سرچ اور ریسکیو آپریشن کی انجام دہی کے لیے ہمہ وقت تیار اور مکمل طور پر فعال ہے۔ حال ہی میں پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے اپنے جدید ترین جہازوں کی بدولت متاثر ہونے والے 300  سے زاہد ماہی گیروں اور ان کی کشتیوں کو بچانے میں انتہائی اہم کردار ادا کیا۔پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی اپنی سمندری حدود کی حفاظت کے لیے کسی بھی قسم کے آپریشن کی انجام دہی کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے۔ پاکستانی سیکورٹی فورسز کی بڑی کارروائی،بڑا آپریشن،34بھارتی پکڑے گئے، تفصیلات کے مطابق پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کے جہاز کشمیر نے ایسٹرن میری ٹائم ریجن میں پٹرولنگ کے دوران34 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کرکے ان کی 6 کشتیوں کو قبضے میں لے لیا ہے۔ بھارتی ماہی گیروں کی یہ کشتیاں بین الاقوامی سمندری حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستانی سمندری حدود میں مچھلی کے شکار کے لیے داخل ہوئی تھیں۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…