بلاول کو قریب سے دیکھوں تو پروین نظر آتی ہے،شیخ رشید

25  اپریل‬‮  2019

اسلام آباد(اے این این،مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا بلاول بھٹو کو صاحبہ کہنا کوئی بڑی بات نہیں۔گدھے کو رنگ کر دینے سے زیبرا نہیں بن جاتا۔اگر کوئی فنی خرابی نہیں تو اس کو سنجیدہ نہ لیں، بلاول ویسے ہی چڑ چڑا ہوا ہے اور وہ ہر بار مجھ سے بھی ناراض ہوجاتا ہے۔بلاول کو قریب سے دیکھوں تو پروین نظر آتی ہے،اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا 1800 کلومیٹر

کے ٹریک کے لیے چین کے ساتھ معاہدہ کرنے جا رہا ہوں، نالہ لئی منصوبہ شروع کرنے کے حوالے سے بات کرنے کی کوشش کروں گا، گزشتہ حکومت نے پیسے بنانے کے لیے صرف انجن لیے تاہم ایم ایل ون پر کام کرانا میرا خواب ہے یہ اربوں روپے کا کام ہے۔شیخ رشید نے کہا کہ ہمارا منصوبہ ہے کہ اس راستے پر 40 ٹرینیں چلائیں، جس دن ایم ایل ون اور نالہ لئی کا کام مکمل ہوا اس دن زندگی کا مقصد پورا ہوجائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ اسد عمر اس ملک کا قیمتی سرمایہ ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…