پاکستان شدید زلزلے سے لرز اُٹھا، شدت 5.8، عوام گھروں سے باہر نکل پڑے

2  فروری‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے مختلف حصوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 5.8 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی شدت کی وجہ سے لوگ گھروں سے نکل آئے، زلزلہ پیما مرکز نے زلزلے کی گہرائی 80 کلومیٹر ریکارڈ کی ہے، اسلام آباد، راولپنڈی، شیخوپورہ، سرگودھا، لاہور، میانوالی، ڈیرہ اسماعیل خان،چارسدہ، مالاکنڈ، چنیوٹ، ، پشاور، کشمیر ، بٹگرام، لوئر دیر، بنوں، صوابی، کوہاٹ اور گلگت بلتستان کے

علاوہ دیگر شہروں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے، واضح رہے کہ اس سے قبل صبح شہر قائد میں 2.9شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلہ 12 بجکر 39منٹ پر ریکارڈ ہوا جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 2.9 ریکارڈ کی گئی جب کہ زلزلے کا مرکز کراچی کے قریب تھا اور زلزلے کی گہرائی 15 کلومیٹر ریکارڈ ہوئی ہے۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…