’’وہ کرنل اورجنرلز گم ہوگئے ہیں اور ایف آئی اے کو مل نہیں رہے‘‘اصغر خان کیس کے فیصلے پر ن لیگ کا معنی خیز ردعمل سامنے آگیا

3  جنوری‬‮  2019

اسلام آباد ( آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما رانا محمد افضل نے کہاہے کہ نوازشریف پر مقدمات بنتے رہے ہیں اور بنائے جاتے رہیں گے ، ہمیں خوشی اس وقت ہوتی جب اصغرخان کیس میں پیسے دینے والوں کیخلاف کارروائی ہوتی ، یہ وہ لوگ ہیں جن سے پیسے لے لیں تب بھی آدمی پھنس جاتاہے اور نہ لیں تو تب بھی پھنس جاتے ہیں۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا محمد افضل نے کہا کہ نوازشریف پر مقدمات بنتے رہے ہیں اور بنائے جاتے رہیں گے ، ہمیں خوشی اس وقت ہوتی جب اصغرخان کیس میں پیسے دینے والوں کیخلاف کارروائی ہوتی ، یہ وہ لوگ ہیں جن سے پیسے لے لیں تب بھی آدمی پھنس جاتاہے اور نہ لیں تو تب بھی پھنس جاتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اب ایف آئی اے کہتاہے کہ وزارت دفاع والے کہتے ہیں کہ ان کرنلوں اور جرنیلوں کے پی اے نمبرز دے دیں وہ ہم کو مل نہیں رہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر وہ کرنل اورجنرلز گم ہوگئے ہیں اور ایف آئی اے کو مل نہیں رہے تواصغر خان کیس کو بند ہی ہوجاناچاہئے تھا، جن لوگوں نے اس گنا ہ کی بنیاد رکھی ، ان سے سمجھوتہ کرنے کا کہا جارہاہے۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی حلقوں سے غائب ہیں اور لوگوں کاسامنا نہیں کر پارہے ، جس دن سے پاکستان کو پانامہ ہوگیا ہے ، حالات نیچے سے نیچے جارہے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے رہنما رانا محمد افضل نے کہاہے کہ نوازشریف پر مقدمات بنتے رہے ہیں اور بنائے جاتے رہیں گے ، ہمیں خوشی اس وقت ہوتی جب اصغرخان کیس میں پیسے دینے والوں کیخلاف کارروائی ہوتی ، یہ وہ لوگ ہیں جن سے پیسے لے لیں تب بھی آدمی پھنس جاتاہے اور نہ لیں تو تب بھی پھنس جاتے ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا محمد افضل نے کہا کہ نوازشریف پر مقدمات بنتے رہے ہیں اور بنائے جاتے رہیں گے

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…