تبدیلی آئی نہیں تبدیلی آگئی۔۔۔ دنیا کی تاریخ میں پہلی بار پاکستان میں مریضوں کےلواحقین کیلئےہسپتال میں شیلٹر ہوم قائم کیا ، کیا سہولیات رکھی گئی ہیں؟ پی ٹی آئی حکومت کا شاندار اقدام

1  جنوری‬‮  2019

لاہور(نیوز  ڈیسک )جناح ہسپتال میں مریضوں کے ساتھ آنے لواحقین کیلئے شیلٹر ہوم قائم کر دیا گیا جس کا وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے افتتاح کیا ۔شیلٹر ہوم میں کرسیاں، قالین ،میٹریس اور کمبل بھی فراہم کیے گئے ہیں جبکہ مخیر حضرات کی جانب سے کھانا بھی فراہم کیا جائے گا۔ پنجا ب حکومت کی جانب سے دیگر سرکاری ہسپتالوں میں بھی شیلٹرز ہوم قائم کئے جائیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…