شہباز شریف کی پروڈکشن آرڈر پر قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت پر سوالیہ نشان ، قومی اسمبلی کی رکنیت بھی دائو پر لگ گئی، بڑا قدم اٹھا لیا گیا

20  ‬‮نومبر‬‮  2018

لاہور ( نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف کو نااہل کرنے اور پروڈکشن آرڈر واپس لینے کیلئے اسپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا گیا۔جوڈیشل ایکٹیوزم پینل کے سربراہ اظہر صدیق نے خط لکھا جس کی کاپی چیئرمین سینیٹ ، چیئرمین نیب اور ڈی جی نیب کو بھی بھجوائی گئی ہے ۔ خط کے متن میں کہا

گیا ہے کہ جسمانی ریمانڈ کے دوران کسی ملزم رکن اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری نہیں ہوسکتے ،شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں اداروں کے خلاف بیان دیا ،شہباز شریف نے آپ کے حلف اور پروڈکشن آرڈر کے رولز کی خلاف ورزی کی ،شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈر فوری واپس لیکر نااہل قرار دیاجائے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…