اعظم سواتی قصور وار قرار!جے آئی ٹی نے سنسنی خیز رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کردی،حیران کن انکشافات

19  ‬‮نومبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فارم ہائوس جھگڑا کیس،اعظم سواتی اوران کے ملازمین ذمے دارقرار۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس نے آئی جی اسلام آباد تبادلہ کیس میں جے آئی ٹی کو تحقیقات کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا تھا،جے آئی ٹی کے سربراہ عرفان نعیم منگی نے اعظم سواتی کےخلاف تحقیقات سے متعلق حتمی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی،جے آئی ٹی کے تمام ارکان ڈی جی نیب عرفان منگی کی سربراہی میں

سپریم کورٹ پہنچے،وفاقی وزیر کےخلاف تحقیقات کی رپورٹ 5 والیمز پر مشتمل ہے۔رپورٹ میں اعظم سواتی اوران کے ملازمین کوفارم ہاؤس پرجھگڑے کاذمے دارقرار دےدیاگیا،رپورٹ میں حکومت کی طرف سے سابق آئی جی اسلام آبادجان محمد کے تبادلے پربھی سوال اٹھائے گئے ہیں۔سربراہ جے آئی ٹی عرفان نعیم منگی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے مروجہ طریقہ کار کے مطابق کام مکمل کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…