11ارب روپے کا فراڈ کرنیوالے ملزم کو احتساب عدالت نےرہا کرنے کا حکم دیدیا کیونکہ۔۔ حیران کن خبر آگئی

16  ‬‮نومبر‬‮  2018

لاہور (ا ین این آئی) احتساب عدالت نے 11ارب روپے کے ایم این ایم موٹر سائیکل فراڈ کیس میں ملزم اعجاز احمد کی 8لاکھ 80ہزار روپے کی پلی بارگین کی درخواست منظور کر لی ۔ احتساب عدالت کے جج منیر احمد نے سماعت کی ۔نیب پراسیکیوٹر نے بتایا کہ ملزم اعجاز احمدپر مرکزی ملزم احمد سیال کی معاونت سے عوام سے کروڑوں روپے کی لوٹ مار کا الزام ہے،سہیل سمیت دیگرملزمان خطیر منافع کے لالچ پر عوام سے رقوم بٹورتے

رہے،ملزمان کیجانب سے نئے کسٹمرز سے وصول رقوم میں سے ہی رقوم پرانے کسٹمرز کو بطور منافع دی جاتی رہی،مذکورہ کیس میں مجموعی طور پر 43 ملزمان کی گرفتاری عمل میں لائی جا چکی ہے، نے عوام سے دھوکہ دہی اور منافع کا لالچ دیتے ہوئے لگ بھگ 11 ارب روپے لوٹے۔احتساب عدالت نے ملزم اعجاز احمد کی 8لاکھ 80ہزار روپے کی پلی بارگین کی درخواست منظور کر لی اور ملزم اعجاز احمد کو رہا کرنے کا حکم دے دیا ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…