اسلام آباد کے انتہائی مصروف علاقے میں بڑے پیمانے پر آگ لگ گئی،پراسرار دھماکے، امدادی کارروائیاں شروع، کھلبلی مچ گئی‎

25  اکتوبر‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹرالی اڈہ کھنہ روڈ پر مارکیٹ میں آگ لگ گئی ہے، یہ انتہائی رش والی جگہ ہے اور اس کے نزدیک سی این جی پمپ اور پٹرول پمپ بھی موجود ہیں اس کے علاوہ مارکیٹیں اور رہائشی علاقہ بھی موجود ہے، اس روڈ پر آئے روز ٹریفک بلاک رہتی ہے، یہاں ٹریفک کی زیادتی کی وجہ سے امدادی کارروائیوں

میں مشکلات کا سامنا ہے، ریسکیو 1122 کی گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں، کھنہ روڈ پر واقعہ ٹرانسفارمر بنانے والی فیکٹری میں آگ لگی ہے، یہاں پر آگ کے باعث دھماکوں کی آواز بھی سنی گئی۔ یہ اتنی شدید آگ ہے کہ اس کے اٹھتے ہوئے شعلے اسلا م آباد ایکسپریس وے سے بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…