تبدیلی آگئی،پاکستان کی عالمی معاشی مسابقت اور کرپشن کے حوالے سے رینکنگ بہتر ہوگئی، گزشتہ سال پاکستان کرپشن میں کس نمبرپر تھا اور اب کس نمبرپر پہنچ گیا؟ حیرت انگیزانکشاف

25  اکتوبر‬‮  2018

جنیوا (آئی این پی)عالمی اقتصادی فورم نے ایک سو چالیس ملکوں میں عالمی معاشی مسابقت کے حوالے سے پاکستان کی رینکنگ بہتر کر کے 107 کر دی ہے ۔ پچھلے سال اس انڈیکس میں پاکستان کی رینکنگ 115 تھی ۔عالمی اقتصادی فورم نے پاکستان میں کرپشن کے خاتمے کے لیے نیب کی کوششوں کی بھی تعریف کی ، مشعل پاکستان کے چیف ایگزیکٹو افسر عامر جہانگیر

نے چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کو رپورٹ پیش کی ہے۔رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کرپشن کی رینکنگ بھی 102 سے بہتر ہو کر 99 ہو گئی ہے ۔عالمی اقتصادی فورم نے کہا کہ اس تبدیلی میں نیب کا عملی کردار اہم رہا ہے۔عالمی اقتصادی فورم کا عالمی مسابقت کا انڈیکس کسی ملک کی معیشت کی پیداواری صلاحیت ناپنے کا نیا پیمانہ ہے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…