قدرت کا کرشمہ ۔۔پاکستا ن کے خشک ترین اور قحط زدہ علاقے میں زیر زمین ایسی چیز کے وسیع ذخائر دریافت ہو گئے کہ ہر کوئی حیران رہ گیا، پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی گئی

4  اکتوبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے قحط زدہ علاقے تھر میں زیر زمین صاف پانی کا پورا سمندر نکل آیا، تھر کول ایریا میں کام کرنے والی نجی کمپنی اینگرو کول مائنز کے کرائے گئے سروے کی رپورٹ میں حیران کن انکشاف، علاقےکی تقدیر بدل گئی۔ تفصیلات کے مطابق تھر کول ایریا میں کام کرنے والی نجی کمپنی اینگرو کول مائنز کے کرائے گئے سروے کے مطابق تھر میںزیر زمین 90ارب کیوبک میٹر پانی کے ذخائر موجود ہیں جنہیں قابل استعمال بنا کر پینے اور کاشتکاری کے لئے کارآمد بنایا جا سکتا ہے۔

یہ ذخائر 220 میٹر گہرائی میں پائے جاتے ہیںوے کے مطابق تھر میں زیر زمین 90ارب کیوبک میٹر پانی کے ذخائر میں نمکیات کی اوسط پانچ ہزار ٹی ڈی ایس ہے ، سمندری پانی میں ٹی ڈی ایس کی مقدار 42 ہزار تک پائی جاتی ہے ٗ عام طور پر انسان جو پانی پیتا ہے اسکی ٹی ڈی ایس ویلیو150 سے 300تک ہوتی ہے ۔کمپنی ترجمان محسن ببر نے بتایا کہ سروے ایک جرمن کمپنی سے کرایا گیا ہے اور اس پانی کو آر او پلانٹس کے ذریعے میٹھا بنا کر پینے اور کاشتکاری کیلئے استعمال میں لایا جا سکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…