عمران خان نے پہلے کہا قرض لینے کی بجائے خود کشی کر لیں گے آج آئی ایم ایف کے پاس کیا لینے جا رہے ہیں ؟پی ٹی آئی حکومت پر شدید تنقید

27  ستمبر‬‮  2018

لاہور (یواین پی) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ وزیراطلاعات فواد چودھری نے مقدس ایوان کا تقدس پامال کیا جو زبان استعمال کی وہ کسی طور بھی پارلیمانی نہیں۔انہوں نے اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن سوال کرے گی، حکومت اس طرح کے رویے سوالوں سے نہیں بچ سکتی، ایک کروڑ نوکریاں دینے کا وعدہ کرنے والے آج پی پی پر نوکریاں دینے کا

الزام لگا رہے ہیں، کیا تحریک انصاف پرانی سرکاری ملازموں کو بیروزگار کر کے نئے لوگوں ایک کروڑ نوکریاں دے گی ؟ ۔ترجمان بلاول بھٹو نے کہا کہ ابھی تو اپوزیشن نے سوال شروع کئے ہیں ابھی سے حکومت ہانپنا شروع ہو گئی، کشکول توڑنے کا وعدہ کرنے والے چندہ مانگ رہے، اکانومی کو چندہ نامی بنا دیا ، خان صاحب نے کہا تھا کہ کسی سے قرضہ لینے کے بجائے وہ خودکشی کر لیں گے،آج آئی ایم ایف کے پاس کیا لینے جا رہے ہیں ؟۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…