20 ارب روپے ’’وائٹ‘‘ کروانے والی اہم شخصیت ملک سے فرار، پارٹنر شہباز شریف کیخلاف وعدہ معاف گواہ بن گیا، ن لیگ میں ہلچل، سنسنی خیز انکشافات

8  ستمبر‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی غلام حسین نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 20 ارب وائٹ کرنے والے شہزاد سلیم ملک چھوڑ کر چلے گئے، سینئر صحافی نے کہا کہ وہ کچھ دن کی اجازت لے کر گئے لیکن ملک سے بھاگ گئے۔

اس موقع پر سعید قاضی نے کہا کہ میرے خیال میں وہ تمام چوروں اچکوں کو یہ پیغام دے گئے ہیں کہ سب لوگ یہاں سے بھاگ جاؤ۔ چوہدری غلام حسین نے کہا کہ خبر یہ ہے کہ انور مجید اور اونی گروپ والے آصف علی زرداری کے خلاف گواہ بن گئے ہیں اور دوسرے شہزاد سلیم آپ کو جھل دے کر بھاگ گئے ہیں، یہ وہی ہیں جنہوں نے بیس ارب روپے لانڈر کروائے فواد حسن فواد کے، جو سکیم ن لیگ نے چوروں اچکوں کے لیے بنائی اس کے ذریعے۔ جب ہم نے شہزاد سلیم سے پوچھا تو انہوں نے کہا کہ یہ سارے فواد حسن فواد کے نہیں ہیں بلکہ دس بارہ ارب ہو گا، معروف صحافی غلام حسین نے کہا کہ یہ چیئرمین نیب کہاں ہیں انہوں نے کسی کو پکڑنا بھی ہے یا نہیں۔ اس موقع پر سعید قاضی نے کہا کہ شہباز شریف کے بھی دو وعدہ معاف گواہ گھوم رہے ہیں اور سعد رفیق کے بھی کئی ایک وعدہ معاف گواہ ہیں لیکن وعدہ معاف گواہ کا مطلب ہے کہ مجرم کو معافی۔ سینئر صحافی غلام حسین نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان سے کہیں کہ یہ سارا کچھ بند کرائیں۔  سینئر صحافی غلام حسین نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 20 ارب وائٹ کرنے والے شہزاد سلیم ملک چھوڑ کر چلے گئے، سینئر صحافی نے کہا کہ وہ کچھ دن کی اجازت لے کر گئے لیکن ملک سے بھاگ گئے۔ اس موقع پر سعید قاضی نے کہا کہ میرے خیال میں وہ تمام چوروں اچکوں کو یہ پیغام دے گئے ہیں کہ سب لوگ یہاں سے بھاگ جاؤ۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…