سرکاری ملازمین کو موجیں لگ گئیں دس ، 20ہزار نہیں، 30ہزار بھی نہیں بلکہ عید الاضحی پر کتنے ہزار روپے کا اعزازیہ دیا جائے گا ؟ اعلان کر دیا گیا

3  اگست‬‮  2018

کوہاٹ(این این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اپنے تمام ملازمین کو عیدالاضحی کے خصوصی موقع پر فکسڈ35 ہزار روپے کے حساب سے ہر ملازم کو اعزازیہ دینے کا اعلان کیا ہے۔گزشتہ روز جاری ایک نوٹیفیکیشن کے مطابق تمام چاروں صوبائی الیکشن کمشنروں سے کہا گیا ہے کہ وہ فوری طورپر فکسڈ 35 ہزار روپے فی کس کی شرح سے حساب کرکے ہیڈکوارٹر؍ فیلڈ آرگنائزیشن کے تمام ملازمین کی تفصیل مزیدکاروائی کے لئے

الیکشن کمیشن آ ف پاکستان کے مرکزی دفتر بھیج دیں ۔ اس ضمن میں صوبائی الیکشن کمشنروں نے اْن کے ماتحت الیکشن کمیشن کے تمام متعلقہ علاقائی اور ضلعی دفاتر کو آگاہ کرکے ملازمین کی تفصیل مع حساب طلب کی ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے زیرانتظام چاروں صوبوں میں صوبائی الیکشن کمیشن کے علاوہ ڈویژنل سطح پر ریجنل الیکشن کمیشن اور ضلعی سطح پر ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن قائم ہیں جن میں سینکڑوںملازمین اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…