(ن) لیگ سے بغاوت کرنیوالے زعیم قادری نے این اے 133اور 134 سے الیکشن میں حصہ لیا،جانتے ہیں ان دونوں حلقوں سے انہیں کتنے ووٹ ملے؟ جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

29  جولائی  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن سے پہلے (ن) لیگ سے بغاوت کرنے والے زعیم قادری نے آزاد حیثیت سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 133 اور این اے 134 میں الیکشن لڑا۔نجی ٹی وی کے مطابق وہ این اے 133 میں تو 1953 ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے مگر این اے 134 میں انہیں کتنے ووٹ ملے؟ جان کرآپ کو بھی یقین نہیں آئیگا۔

الیکشن کمیشن  کی جانب سے جاری ہونے والے فارم 47 کے مطابق این اے 133 سے کل 11 امیدوار انتخابات میں حصہ لے رہے تھے اور زعیم قادری سب سے آخری نمبر پر رہے۔دوسری جانب ان کی اہلیہ عظمی قادری  نے مسلم لیگ ن چھوڑنے سے صاف انکار کردیا ہے اور کہا ہے کہ ممبر صوبائی اسمبلی کا حلف اٹھائیں گی۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…