’’ایک دن میں کمرے میں گئی تو عمران خان وہاں ننگے لیٹے یہ کام کر رہے تھے‘‘ ریحام خان نے کتاب میں ایسی بات لکھ دی کہ آپ بھی دانتوں تلے انگلی دبا لیں گے

12  جولائی  2018

نوٹ: یہ خبر ریحام خان کی کتاب کے اقتباسات سے جاری کی جا رہی ہے، کتاب کی زبان ایسی ہے کہ ہماری معاشرتی اقدار اس قسم کی زبان کی اجازت نہیں دیتیں، ادارہ ایسی زبان کو حذف کرکے خبریں دینے کی کوشش کر رہا ہے اور بطور ادارہ ہم لوگ سمجھتے ہیں کہ یہ کتاب نہیں لکھی جانی چاہیے تھی اور اگر لکھنی ہی تھی تو اس قسم کے نجی واقعات اور ایسے الفاظ استعمال نہیں کرنے چاہیے تھے۔ یہ تمام الزامات ریحام خان عائد کر رہی ہیں اور ان کی تصدیق یا تردید کرنا متعلقہ شخصیات پر ہے اور ہمارے ادارے کا اس سارے مواد سے کوئی تعلق نہیں۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کی دوسری سابقہ اہلیہ ریحام خان کی کتاب منظر عام پر آگئی ہے جس میں انہوں نے عمران خان کی نجی زندگی کے ان رازوں سے بھی پردہ اٹھا دیا ہے کہ جنہیں پڑھ کر ہر کوئی شرما کر رہ جائے گا۔ ریحام خان نے اپنی کتاب میں ایک جگہ لکھا ہے کہ میری عمران خان سے شادی کو چند دن ہوئے تھے اور اسے ابھی خفیہ رکھا جا رہا تھا ایسے میں ایک روز میں بنی گالا عمران خان کی رہائش گاہ گئی تو عمران خان وہاں ایک کمرے میں برہنہ حالت میں ایک سفید شیٹ پر لیٹے ہوئے اپنے پورے جسم پر کالی دال مل رہے تھے ، میں یہ دیکھ کربھونچکا رہ گئی ، مجھے اچانک اپنے سامنے دیکھ کر عمران خان کھسیانی ہنسی ہنستے ہوئے عضو مخصوصہ پر کالی دال رگڑنے لگ گئے اور پھر کچھ دیر بعد کھڑے ہو گئے اور جسم سے دال جھاڑنے لگ گئے اور ساتھ ہی اپنے ملازم کو آواز دیتے ہوئے دال اور سفید شیٹ اٹھا کر لے جانے کا کہا ۔ ریحام خان کا کہنا تھا کہ میں نے جب اس حوالے سے عمران خان سے پوچھا کہ یہ سب کیا ہے؟تو عمران خان کا کہنا تھا کہ احد(عمران خان کا برادر نسبتی)ایک عامل کو لیکر میرے پاس آیا تھا جس نے مجھے بتایا کہ مجھ پر کسی نے کالا جادوکیا ہے اور اس جادو کے اثرات کو ختم کرنے کیلئے اس نے جسم پر یہ کالی دال ملنے کو کہا تھا۔ میں چونکہ بالکل نئی نئی عمران خان کی زندگی میں شامل ہوئی تھی اور شادی ہوئے چند ہی دن ہوئے تھے اس لئے میں زیادہ سختی سے اپنا مؤقف نہ دے سکی اور نہ ہی اس عجیب و غریب صورتحال پر ان سے بحث کی۔ واضح رہے کہ عمران خان کی دوسری سابقہ اہلیہ ریحام خان نے اپنے ہی نام ’’ریحام خان‘‘سے کتاب ایمازون پر جاری کی ہے جس کی قیمت 9.99روپے ہے اور اسے صرف آن لائن ہی پڑھا جا سکتاہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…