خیبرپختونخواکے نگران وزیراعلی کی تعیناتی آرٹیکل باسٹھ اورترسٹھ کی خلاف ورزی ،سروسز رولز کے تحت دوسال تک ملازم پیشہ فرد عہدہ نہیں رہ سکتا؟حکومت کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

20  جون‬‮  2018

پشاور(این این آئی)پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخواکے نگران وزیراعلی کی تعیناتی سے متعلق رٹ سماعت کے لئے منظورکرتے ہوئے ایڈوکیٹ جنرل سے تحریری جواب طلب کرلیا ،کیس کی سماعت ستائیس جون کو ہوگی۔ پشاور ہائیکورٹ میں نگران وزیراعلی خیبر پختونخواکی تعیناتی کے خلاف رٹ کی سماعت ہوئی،درخواست گزار کا کہنا تھا کہ نگران وزیراعلی کی تعیناتی آرٹیکل باسٹھ اورترسٹھ کی خلاف ورزی ہے۔سروسز رولز کے تحت دوسال تک ملازم پیشہ

فرد عہدہ نہیں رہ سکتا،ایڈوکیٹ جنرل کا جواب میں کہنا تھا کہ کیس میں آرٹیکل تریسٹھ لاگو نہیں ہوسکتا، نگران وزیراعلی کا عہدہ سروسز آف پاکستان میں نہیں آتا،جسٹس وقار احمد کا ریمارکس میں کہنا تھا کہ یہ وزیر اعلی نہیں ان کا عہدہ نگران وزیر اعلی کا ہے،عدالت نے ایڈوکیٹ جنرل سے تین دن میں تحریری جواب طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت ستائیس جون تک ملتوی کردی،کیس کی سماعت جسٹس وقار احمد سیٹھ اور جسٹس ناصر محفوظ نے کی۔



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…