پاکستان کے اہم صوبے کا سابق وزیراعلیٰ کینیڈا کا شہری اور متحدہ عرب امارات کی کمپنی کا ملازم نکلا، حیرت انگیز انکشافات، الیکشن کمیشن نے بڑا حکم جاری کردیا

20  جون‬‮  2018

کراچی (این این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے سابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی دوہری شہریت اور اقامہ کے خلاف دائر درخواست پر الیکشن کمیشن، مراد علی شاہ اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے فریقین کو 25جون تک جواب جمع کرانے کا حکم دیا ہے ۔بدھ کو سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس محمدعلی مظہر پر مشتمل دورکنی بینچ نے مراد علی شاہ کے خلاف جلال محمود شاہ کی درخواست کی سماعت کی ۔درخواست گذار جلال محمود شاہ کی جانب سے عدالت عالیہ میں موقف اختیار کیا گیا

کہ سابق وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے اپنی کینڈین شہریت چھپائی۔مراد علی شاہ نے یو اے ای کا اقامہ بھی چھپایا۔سابق وزیراعلیٰ نے الیکشن کمیشن کے سامنے جھوٹ بولا اس لیے وہ صادق اور امین نہیں رہے۔مراد علی شاہ کو نااہل قرار دیا جائے۔عدالت نے نے سابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی دوہری شہریت اور اقامہ کے خلاف دائر درخواست پر الیکشن کمیشن، مراد علی شاہ اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے فریقین کو 25جون تک جواب جمع کرانے کا حکم دیا ہے



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…