الیکشن کمیشن نے جنرل الیکشن 2018ء کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا

20  جون‬‮  2018

اسلام آباد(این این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جنرل الیکشن 2018ء کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا ہے اور اس سلسلے میں ہدایات بھی جاری کر دی ہیں کہ کسی بھی پبلسٹی میٹریل میں ضابطہ اخلاق کی کوئی بھی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائیگی ۔الیکشن کمیشن نیضابطہ اخلاق میں انتخابی مہم کیلئے پوسٹر ز ، بینر کیسائز مقرر کر دیئے ہیں اس کے علاوہ بینرز پر غیر متعلقہ شخصیات کی تصاویر لگانا بھی ممنوع قرار دیا گیا ہے۔جبکہ تمام اقسام

کے پینافیلکس اور ہورڈنگ کے استعمال پر مکمل پابندی ہے۔تمام سیاسی جماعتوں اور امیدواران کو تنبیہ کی جاتی ہے کہ انتخابی ضابطہ اخلاق کی مکمل پابندی کریں۔ اس سلسلے میں متعلقہ حکام اور مانیٹرنگ ٹیموں کو بھی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں کہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی صورت میں متعلقہ افراد یاسیاسی پارٹیوں کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی کریں۔ اور اس سلسلے میں آئندہ کسی قسم کی رعائت یا نرمی نہیں برتی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…