سعودی عرب میں تبدیلی کی ہوا چل پڑی،سعودی خواتین نے دھڑا دھڑ ایسے اداروں میں داخلہ لینا شروع کر دیاکہ سعودی مردحیران رہ گئے، جانتے ہیں یہ خواتین کس لئے ان اداروں میں داخلہ لے رہی ہیں؟

20  جون‬‮  2018

ریاض (این این آئی) جگہ جگہ ڈرائیونگ سکول کھل گئے، خواتین کی بڑی تعداد ڈرائیونگ سیکھنے پہنچ گئی۔ڈرائیونگ لائسنس مل گئے، اب خواتین کے اسٹیرنگ سنبھالنے میں چند دن باقی ہیں۔ سعودی عرب میں خواتین کی ڈرائیونگ پر پابندی 24 جون سے اٹھا لی جائے گی۔ سعودی عرب کی سب سے بڑی کمپنی Aramco Saudi نے اپنی

3 ہزار خواتین ورکروں کو ڈرائیونگ سکھانے کے لیے ڈرائیونگ اکیڈمی کھول لی جہاں صنف نازک کو گاڑی چلانے سے لے کر مرمت کرنے تک سارے رموز سکھائے جائیں گے۔ملک بھر میں جگہ جگہ ڈرائیونگ اسکول کھل گئے ہیں اور عام سعودی خواتین بھی ڈرائیونگ سیکھنے کے لیے بڑی تعداد میں ان ٹریننگ سنٹرز کا رخ کر رہی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…