جنوبی پنجاب سے ن لیگ کا صفایا۔۔ ایک یا دو نہیں بلکہ کتنےلیگی رہنمائوں نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا

23  مئی‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کو جنوبی پنجاب سے ایک اور بڑا جھٹکا، ایک یا دو نہیں بلکہ 6اہم رہنما پارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے بھکر سے ن لیگ کی 6وکٹیں گراد ہیں اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر افضل خان ڈھانڈلہ، رکن قومی اسمبلی عامر عنایت شہانی ، ملک غضنفر چھینہ ، امیر محمد خان ،

سابق ایم این اے حسن خیلی اور ثنا اللہ مستی آج شام پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا عمران خان کے ساتھ پریس کانفرنس میں اعلان کرینگے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل جنوبی پنجاب سے متعدد اراکین اسمبلی نے مسلم لیگ ن سے بغاوت کر کے اپنا ایک الگ گروپ جنوبی پنجاب صوبہ محاذ بنایاتھا جوکہ بعدازاں تحریک انصاف میں ضم ہو چکا ہے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…