کپتان کوانتخابات سے قبل بڑی کامیابی مل گئی۔۔ایسی شخصیت ن لیگ چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہو گئی کہ عمران خان کی خوشی کی انتہا نہ رہی

19  مئی‬‮  2018

لاہو ر(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ نواز کے رکن قومی اسمبلی سردار جعفر لغاری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت اختیار کرلی۔سردار جعفر لغاری نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سے ملاقات میں شمولیت کا اعلان کیا۔اس کے علاوہ سابقہ رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر مینا لغاری اور سابق سینیٹر سردار محسن لغاری بھی پی ٹی آئی کا حصہ بن گئے۔دونوں نے عمران خان سے ملاقات میں پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا۔2013 میں ن لیگ کے ٹکٹ پر سردار جعفر لغاری

این اے 174 راجن پور سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔گزشتہ روز بھی ن لیگ کے کئی اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے عمران خان سے ملاقات کے بعد تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی تھی۔جھنگ سے ن لیگ کی رکن قومی اسمبلی غلام بی بی بھروانہ اور صاحبزادہ نذیر سلطان عمران خان سے ملاقات کے بعد تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی۔صاحبزادہ نذیرسلطان نے 2013 کے انتخابات میں میں آزاد حیثیت سے جھنگ سے قومی اسمبلی کی نشست جیتی تھی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…