فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ،عوام کے کھانے کی اہم ترین چیز میں افیون،چونا اور رنگ کاٹ ملانے کا انکشاف،پوری منڈی میں 75فیصد ملاوٹ ہی ملاوٹ نکلی،افسوسناک انکشافات

16  مئی‬‮  2018

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ،عوام کے کھانے کی اہم ترین چیز میں افیون،چونا اور رنگ کاٹ ملانے کا انکشاف،پوری منڈی میں 75فیصد ملاوٹ ہی ملاوٹ نکلی،افسوسناک انکشافات، تفصیلات کے مطابق پشاور میں گڑ میں افیون،چونا اور رنگ کاٹ ملانے کا انکشاف ہوا ہے،سب سے بڑی گڑ منڈی میں پچھہتر فیصد گڑ مضرصحت نکلا،کیپی فوڈ اتھارٹی نے پندرہ افراد کو گرفتار کرلیا

پشاور کی سب سے بڑی گڑ منڈی میں فروخت کیے جانیوالے گڑ میں افیون،چونا اور رنگ کاٹ ملانے کا انکشاف ہوا ہے ،کے پی فوڈ اتھارٹی نے گڑمنڈی میں کارروائی کے دوران گڑ کے نمونے حاصل کئے جن میں ڈھوڈا ،چونا اور رنگ کاٹ کی ملاوٹ کی گئی ،حکام کے مطابق منڈی میں پچھہتر فیصد گڑ ملاوٹی ہے،فوڈ اتھارٹی کے اہلکاروں نے کارروائی کے دوران پندرہ افراد کو گرفتار کرلیا۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…