چینلز نے کروڑوں روپے کے اشتہارات روک کر 4گھنٹے تک عمران خان کی تقریر کیوں لائیو دکھائی؟حیران کن وجہ سامنے آگئی

2  مئی‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مریم نوازکی ساہیوال میں کی گئی تقریر ایک شکست خوردہ تقریر تھی ۔معروف صحافی عامر متین کا دعویٰ ،نجی ٹی وی پروگرام کے دوران  گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ (ن) لیگ کو اب سمجھ نہیں آرہی کہ ان کے بیانئے اور انتخابات کی حکمت عملی میں کیا فرق ہے؟ مریم نواز صیح گلہ کر رہی تھیں کہ ہمیں میڈیا بھی نہیں دکھا رہا۔عامر متین کا کہنا تھا کہ جو بھی وجوہات تھیں لیکن عمران خان

کی 4 گھنٹے کی تقریر کو پرائم ٹائم میں دکھایا گیا اور تمام چینلز نے کروڑوں کے اشتہار چھوڑ کر عمران خان کی تقریر دکھائی۔پورا پاکستان عمران خان کی تقریر سنتا رہا۔مسلم لیگ (ن)کی اپنی حکومت ہے۔لیکن یہ اپنی ہی حکومت میں اتنے بے بس ہو گئے ہیں کہ پی ٹی وی بھی ان کی تقریر نہیں دکھا رہا تھا۔جب مریم نواز اپنی تقریر میں کہیں گی کہ فوج،عدلیہ اور میڈیا ان کے خلاف ہو گیا ہے تو پھر کون پاگل ان کی تقریر دکھائے گا؟

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…