سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی ، پاکستان کو بڑی تباہی سے بچا لیاگیا

13  مارچ‬‮  2018

ہنگو (این این آئی) تباہی کا منصوبہ ناکام ہو گیا۔ سنٹرل اورکزئی میں سڑک کنارے نصب شدہ بم کو نکارہ بنا دیا گیا۔اس سلسلے میں پولیٹیکل انتظامیہ اورکزئی ایجنسی نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ سنٹرل اورکزئی ایجنسی کے علاقہ شیخان شکرتنگی میں نا معلوم شر پسندوں کی جانب سے سڑک کے کنارے آئی ای ڈی بم نصب کیا تھا جس کی اطلاع سیکورٹی فورسز کو کو مل گئی جس پر فورسز نے بروقت پہنچ کر

سڑک کے کنارے نصب شدہ آئی ای ڈی کو ناکارہ بنا کرتباہی کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق آئی ای ڈی بم کو فورسز نے سڑک کنارے کھیتوں میں بلاسٹ کرکے ناکارہ بنا دیا۔سیکورٹی ذرائع کے مطابق بارودی سرنگ دھماکے سے نا معلوم شرپسند جانی نقصان پہنچانے کے ساتھ ساتھ علاقے میں خوف کی فضاء پھیلانہ چاہتے تھے تا ہم سیکورٹی فورسز نے شرپسندوں کے مزموم عزائم کو خاک میں ملا دیا۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…