شاہد شفیق ذہنی اور جسمانی طور پر تندرست ہے،میڈیکل رپورٹ

26  فروری‬‮  2018

لاہور(سی پی پی) آشیانہ ہاوسنگ سکینڈل میں گرفتارملزم شاہدشفیق کی میڈیکل رپورٹ منظرعام پرآگئی، میڈیکل رپورٹ کے مطابق پیشی کے وقت شاہدشفیق تندرست حالت میں تھا،ملزم ذہنی اورجسمانی طورپر تندرست ہے، شاہدشفیق کوصرف معمولی ڈپریشن تھا۔واضح رہے کہ شاہد شفیق کی اہلیہ نے الزام عائد کیا گیا تھا کہ شاہد شفیق کو

دوران حراست تشد دکا نشانہ بنایا گیا اور نیب حکام پر اندراج مقدمہ کیلئے درخواست دائر کر رکھی تھی۔میڈیکل رپورٹ کہا گیا ہے کہ ملزم شاہد شفیق بالکل تندرست ہے اور اہلیہ کی جانب سے لگائے جانے والے تشدد کے الزامات بے بنیاد ہیں۔واضح رہے کہ نیب نے شاہدشفیق کوآشیانہ ہاسنگ سکیم سکینڈل میں گرفتارملزم احد چیمہ کی نشاندہی پرگرفتارکیاگیاتھا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…