زینب قتل کیس میں بے شرمی اور بے حسی کی انتہا کرنیوالی پنجاب پولیس نہ سدھری،فیصل آباد میں زیادتی کا شکار ہونیوالی بچی کے والد سے ایس ایچ او کیا چیز مانگتا رہا، افسوسناک صورتحال

14  جنوری‬‮  2018

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب میں پولیس کی نا اہلی اور نالائقی زینب قتل کیس میں کھل کر سامنے آچکی ہے، رشوت ستانی کی کہانیاں تو پہلے سے ہی عام تھیں، اب انکشاف ہوا ہے کہ فیصل آباد میں زیادتی کا شکار ہونے والی بچی کے ورثا سے مقدمے کے اندراج کیلئے پولیس نے رشوت طلب کی ہے ۔ پاکستان کے موقر قومی اخبار خبریں کی رپورٹ کے مطابق فیصل آباد کے تھانہ فیکٹری ایرا کے علاقہ کچی آبادی محلہ اسلام پورہ گلی نمبر

9کے رہائشی ارشاد نے مقدمہ درج کرواتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ 6جنوری کو رات 9بجے میری سات سالہ بیٹی عائشہ بی بی دکان پر سودا سلف لینے گئی تو راستے میں 20سالہ امیر حمزہ سکنہ ایوب کالونی گلی نمبر 8اسے ورغلا کر اپنے گھر لے گیا اور زبردستی زیادتی کی کوشش کی۔ بچی کے شور مچانے پراہل محلہ اکٹھے ہوئے تو ملزم فرار ہو گیا۔ پولیس نے ساتھ روز گزر جانے کے بعد ارشاد کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا ۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…