مقبوضہ کشمیر میں آزادی اور پاکستان کا پرچم خالصتان کی آزادی کا پرچم جلد پنجاب میں لہرائیگا ،بھارت سے آنیوالے سکھوں کا اعلان

3  ‬‮نومبر‬‮  2017

ننکانہ صاحب (آن لائن) بابا گورو نانک دیوجی مہاراج کے 549ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کیلئے دنیا بھر کے ممالک سے آنیوالے خالصتانی سکھ یاتریوں من موہن سنگھ ست رام سنگھ جر نیل سنگھ وغیرہ نے گوردوارہ جنم استھان میں خالصتانی اور کشمیریوں کی آزادی کیلئے خصوصی دعا کی اور انہوں نے وہاں خبر

رساں ایجنسی سے باتیں کرتے ہوئے کہ وہ دن دور نہیں جب مقبوضہ کشمیر میں آزادی اور پاکستان کا پرچم اور خالصتان کی آزادی کا پرچم پنجاب میں لہرائے گا دریں اثناء سکھ مذہب کے بانی با با گورو نانک دیوجی مہاراج کے 549ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کیلئے بھارت سے آنیوالے 2363بھارتی سکھ یاتریوں کے جتھہ لیڈر گرمیت سنگھ نے گردوارہ جنم استھان میں باتیں کرتے ہوئے کہا کہ ہمیشہ کی طرح واہگہ باڈر سے لے کر ننکانہ تک بھارت سے آنیوالے سکھ یاتریوں کا بہت والہانہ استقبال کیا گیا ہے اور پاکستان کی قوم نے بہت پیار دیا ہے انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کی عوام اب1947کی تلخیاں بھلا کر آپس میں محبتوں کے رشتے قائم کرنا چاہتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…