پارٹی فنڈ میں غبن، عمران خان نے اہم رہنما کو برطرف کردیا

10  اکتوبر‬‮  2017

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے چیف آ ف سٹاف و پیٹرن سپورٹس اینڈ کلچر نعیم الحق نے کہا ہے کہ افتخار الٰہی کا پی ٹی آئی کے سپورٹس اینڈ کلچر سے کوئی تعلق نہیں۔اپنے جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا کہ افتخار الٰہی نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اورسپورٹس اینڈ کلچر کے نا م پر پارٹی فنڈ میں غبن کیا جس کی وجہ سے

چیئرمین عمران خان نے انہیں دو سال پہلے عہدے سے ہٹا دیا تھا اوراب یہ اپنے نام کے ساتھ سپورٹس اینڈ کلچر کے کسی بھی عہدے کا نام لکھنے کا مجاذ نہیں رکھتے ، افتخار الٰہی کے قول و فعل کی نہ پارٹی اور نہ ہی سپورٹس اینڈ کلچر ذمہ دار ہے ، سپورٹس اینڈ کلچر پاکستان کی ذمہ داری عمر خیام کے پاس ہے جو اپنا تنظیمی کام بخوبی سر انجام دے رہے ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…