کراچی، کوڑے کی رہائشی علاقے میں ڈمپنگ

13  ستمبر‬‮  2017

کراچی(این این آئی)کراچی کے مختلف علاقوں میں جگہ جگہ کچریکیڈھیر لگے ہیں۔ کوڑا کرکٹ ٹھکانے لگانے کے بجائے رہائشی علاقے میں ڈمپنگ سینٹر قائم کردیا گیا ۔ایف بی ایریا، لیاقت آباد، کورنگی، لیاری اور صدر، لانڈھی اور گلستان جوہر سمیت مختلف علاقوں میں کچرے کے ڈھیروں کو اب تک ہٹایا نہیں جاسکا۔گلستان جوہر بلاک 19 میں رہائشی علاقے کے بیچ میں ڈپمنگ اسٹیشن قائم کردیا گیا ہے جس کے باعث ملحقہ علاقوں میں

شہریوں کا رہنا دوبھر ہوگیا ہے۔علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ مہینوں سے یہاں کچرا نہیں اٹھایا گیا، جبکہ برساتی نالے کو بھی کچرے سے بھر دیا گیا۔ڈمپنگ اسٹیشن میں کچرے جلانے سے رہائشیوں کو سانس لینے میں مشکلات در پیش ہیں، شہریوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ کچرے کو جلا کر مزید کچرا لاکر ڈمپ کر دیا جاتا ہے۔انہوں نے دعوی کیا کہ انتظامیہ کو کئی بار درخواست دی لیکن کوئی شنوائی نہیں ہوئی۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…