کراچی، کوڑے کی رہائشی علاقے میں ڈمپنگ

13  ستمبر‬‮  2017

کراچی، کوڑے کی رہائشی علاقے میں ڈمپنگ

کراچی(این این آئی)کراچی کے مختلف علاقوں میں جگہ جگہ کچریکیڈھیر لگے ہیں۔ کوڑا کرکٹ ٹھکانے لگانے کے بجائے رہائشی علاقے میں ڈمپنگ سینٹر قائم کردیا گیا ۔ایف بی ایریا، لیاقت آباد، کورنگی، لیاری اور صدر، لانڈھی اور گلستان جوہر سمیت مختلف علاقوں میں کچرے کے ڈھیروں کو اب تک ہٹایا نہیں جاسکا۔گلستان جوہر بلاک 19… Continue 23reading کراچی، کوڑے کی رہائشی علاقے میں ڈمپنگ