جاوید ہاشمی نے کے احتجاجی کارکنوں کو شرم سےپانی پانی کر دیا، کیا تاریخی قدم اٹھا لیا؟

3  اگست‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے کارکنوں نے نعروں میں مجھے گالی دی، احتجاج کرنے والوں کو اپنے بچے سمجھ کر معاف کرتا ہوں، قانونی کاروائی کرتا تو ان کا مستقبل خراب ہوجاتا، سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی کا تحریک انصاف کے کارکنوں کے احتجاج پر ردعمل ، تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے ملتان پریس کلب میں پریس کانفرنس کی تو تحریک انصاف کے کارکنوں نے جاوید ہاشمی کی پریس کانفرنس کے دوران احتجاج کیا اوران کوجوتے بھی

مارنے کی کوشش کی جس پر سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے تحریک انصاف کےاحتجاجی کارکنوںکو معاف کر دیا ہے۔ انہوں نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہاحتجاج کرنا ہر پارٹی کا آئینی حق ہے لیکن اخلاقیات کو نہیں بھولنا چاہیے، تحریک انصاف کے کارکنوں نے نعروں میں مجھے گالی دی ۔ احتجاج کرنے والے کارکن میرے بھی بچے ہیں ان کو معاف کرتا ہوں۔ان کیخلاف قانونی کاروائی کرتا تو نوجوان کارکنوں کامستقبل خراب ہو جانے کا خدشہ ہے جس کی وجہ سے انہیں معاف کر رہا ہوں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…