نواز شریف تحریک انـصاف کیلئے ڈرائونا خواب بن گئے

3  اگست‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حلقہ این اے 120میں ضمنی انتخاب کی مہم میں نواز شریف تمام پابندیوں سے آزاد، تحریک انصاف توڑ کیلئے حکمت عملی بنانے میں ناکام۔ تفصیلات کے مطابق حلقہ این اے 120کے ضمنی انتخاب کی مہم میں سابق وزیراعظم نواز شریف الیکشن کمیشن کے تمام ضابطوں سے آزاد ہیں۔ واضح رہے کہ حلقہ این اے 120کی نشست سابق وزیراعظم نواز شریف

کی نا اہلی کے بعد خالی ہوئی تھی ، نا اہلی کے بعد نواز شریف کے پاس نہ تو کوئی سرکاری عہدہ رہا اور نہ ہی وہ کسی سیاسی جماعت کے عہدہ رکھتے ہیں اس لئے وہ الیکشن کمیشن کے کسی بھی انتخابی ضابطہ اخلاق کی زد میں نہیں آتے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ضابطہ اخلاق کے مطابق صدر پاکستان ‘ وزیر اعظم اور وفاقی وزراء سمیت چیئرمین ڈویژن ‘ چیئرمین سینٹ اور سپیکر قومی اسمبلی اور اراکین قومی و صوبائی اسمبلی ‘ مشیر یا حکومتی عہدہ رکھنے رکھنے والے ضمنی انتخابات والے حلقے میں نہ تو کسی قسم کی خفیہ یا اعلانیہ جلسہ کر سکتے ہیں اور نہ ہی ووٹرز کے ساتھ کسی قسم کے وعدے کر سکتے ہیں ۔دوسری جانب تحریک انصـاف اس صورتحال میں پریشان دکھائی دیتی ہے اور نواز شریف کی حلقہ این اے 120میں انتخابی مہم کا توڑ کرنے اور اپنی امیدوار ڈاکٹر یاسمین ارشد کی کامیابی کیلئے کوئی واضح حکمت عملی ترتیب نہیں دے سکی۔ سپیکر قومی اسمبلی اور اراکین قومی و صوبائی اسمبلی ‘ مشیر یا حکومتی عہدہ رکھنے رکھنے والے ضمنی انتخابات والے حلقے میں نہ تو کسی قسم کی خفیہ یا اعلانیہ جلسہ کر سکتے ہیں اور نہ ہی ووٹرز کے ساتھ کسی قسم کے وعدے کر سکتے ہیں ۔دوسری جانب تحریک انصـاف اس صورتحال میں پریشان دکھائی دیتی ہے اور نواز شریف کی حلقہ این اے 120میں انتخابی مہم کا توڑ کرنے اور اپنی امیدوار ڈاکٹر یاسمین ارشد کی کامیابی کیلئے کوئی واضح حکمت عملی ترتیب نہیں دے سکی

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…